سانچہ:Predecessor جہانزیب راؤ کا تعلق ایک زمیندار گھرانے سے ہے، جو 2002 سے 2007 تک رکنِ صوبائی ایوانِ پنجاب رہے۔[1]

پیدائش اور خاندان ترمیم

آپ 15 نومبر، 1971ء کو راؤ عبدالقوی خاں (سابق رکنِ مجلس شوریٰ) کے ہاں پیدا ہوئے۔[2]

حوالہ جات ترمیم

  1. "حلقہ وار انتخابی نتائج، صفحہ-40" (PDF)۔ پاکستان انتخاب کمیشن۔ 02 ستمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر2017 
  2. "پیدائش"۔ ایوانِ پنجاب۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر2017