جے ایس ائیر
(جہانگیر صدیقی چارٹر سے رجوع مکرر)
جے ایس ٹرانسپورٹ، جے ایس گروپ کا حصہ ہے۔ یہ پاکستان میں ہوا بازی کا کاروبارچلاتی ہے۔ جے ایس ایوی ایشن اس جے ایس ٹرانسپورٹ کا ایک اور حصہ ہے، یہ گروپ 2005 میں بنا تھا۔ جے ایس گروپ پاکستان میں جے ایس ائیر کے نام سے چارٹر سروس بھی فراہم کرتا ہے۔ کمپنی کے پاس چھوٹے جہازوں کا ایک فلیٹ ہے۔ جہاز میں زیادہ سے زیادہ مسافروں کی گنجائش 20 ہے۔