جے ایس گروپ پاکستان کا خدمتی مالیات گروپ ہے۔ یہ گروپ 1971ء میں جہانگیر صدیقی کے زیر صدارت قائم ہوا۔[1] یہ کمپنی پاکستان میں خدمتی مالیات کی خدمات فراہم کرتی ہے۔

جے ایس گروپ
پرائیویٹ
صنعتخدمتی مالیات
قیام1971ء (1971ء)
صدر دفتر7ایف، دی فورم، خیابان جامی، کراچی، پاکستان
علاقہ خدمت
پاکستان
خدماتفنانس و انشورنس
ملازمین کی تعداد
23،000
ویب سائٹwww.js.com

جے ایس خدماتی کمپنیاں

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. عالم، کاظم۔ "جے ایس گروپ"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-02

بیرونی روابط

ترمیم