جیانکانگ (Jiankang) چینی: 建康; پینین: Jiànkāng) مشرقی وو (229ء–265ء اور 266ء–280ء) کا دار الحکومت اور جن خاندان کا (317ء–420ء) بھی دار الحکومت تھا۔ اس کی دیواریں چین کے موجودہ پریفیکچر سطح شہر نانجنگ میں پائی جاتی ہیں۔[1]

جیانکانگ کا نقشہ

حوالہ جات

ترمیم
  1. Grousset، Rene (1970)۔ The Empire of the Steppes۔ Rutgers University Press۔ ص 56–57۔ ISBN:0-8135-1304-9

32°03′30″N 118°47′47″E / 32.05837°N 118.79647°E / 32.05837; 118.79647