پریفیکچر سطح شہر
ایک پریفیکچر سطح شہر (پریفیکچر سطح شہر) (چینی: 地 级 市؛ پنین: dìjí shì) عوامی جمہوریہ چین کی ایک انتظامی تقسیم ہے۔ جو چین کے انتظامی ڈھانچے میں صوبے سے نیچے اور کاؤنٹی سے اوپر کی درجہ بندی ہے۔