جیاکومو البیریلی
جیاکومو البیریلی (پیدائش: 1600ء– وفات: 1650ء) اطالوی مصور تھا جس کی زندگی کا ایک طویل حصہ وینس میں گزرا۔ محققین کے مطابق البیریلی کا زمانہ حیات 1600ء سے 1650ء تک کا ہے۔
جیاکومو البیریلی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1570 |
تاریخ وفات | سنہ 1644 (73–74 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصور |
درستی - ترمیم ![]() |
سوانحترميم
محققین کے مطابق البیریلی کی پیدائش 1600ء میں وینس میں ہوئی۔ البیریلی اطالوی مصور پالما ایل جیوانی کا شاگرد تھا، البیریلی نے 34 سال تک استاد کے ہمراہ مصوری کا کام کیا۔ اِس دوران البیریلی نے کئی تاریخی تصاویر تخلیق کیں۔ اوغنیتانیسی کے کلیسا کے لیے شبیہ یسوع تخلیق کی۔ اطالوی سوانح نگار کارلو ریدولفی کے مطابق البیریلی مجسمہ ساز بھی تھا۔ البیریلی کی عمر کا طویل حصہ وینس میں گزرا۔ غالباً 1650ء میں البیریلی کی وفات وینس میں ہوئی۔[1]