جیرانیمو
جیرانیمو (انگریزی: Geronimo) اپاچی قبیلے کا ایک مایہ ناز سردار تھا۔ 1850ء سے 1886ء کے دوران اس نے امریکی اور میکسیکی فوجی مہمات کے خلاف میکسیکو میں چہواہوا اور سونورا اور ریاستہائے متحدہ امریکا میں نیو میکسیکو اور ایریزونا میں بھر پور مزاحمت کی۔
جیرانیمو | |
---|---|
(نامعلوم میں: Goyaałé) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16 جون 1829ء [1][2] دریائے ہیلا |
وفات | 17 فروری 1909ء (80 سال)[1][3][4][2] |
وجہ وفات | نمونیا |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا [5] میکسیکو |
مذہب | رومن کیتھولک [6] |
عملی زندگی | |
پیشہ | عسکری قائد |
مادری زبان | ہسپانوی |
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی ، انگریزی [7] |
عسکری خدمات | |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6bc41w9 — بنام: Geronimo — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/123730 — بنام: Géronimo
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/387 — بنام: Geronimo — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/geronimo — بنام: Geronimo
- ↑ تاریخ اشاعت: 18 مارچ 2014 — Libris-URI: https://libris.kb.se/katalogisering/20dhpccl0jls3v6 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018
- ↑ دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Geronimo
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/327920227