جیزان علاقہ
جیزان علاقہ یا منطقہ جیزان (اسے جازان بھی لکھا جاتا ہے) (انگریزی: Jizan Region؛ عربی: منطقة جازان) جنوبی سعودی عرب میں بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع ایک علاقہ ہے۔
جيزان | |
---|---|
علاقہ | |
جیزان سعودی عرب کے نقشہ پر | |
دار الحکومت | جازان |
بورو (انتظامیہ) | 14 |
حکومت | |
• گورنر | محمد بن نصر |
رقبہ | |
• کل | 11,671 کلومیٹر2 (4,506 میل مربع) |
آبادی (2010) | |
• کل | 2,365,110 |
• کثافت | 116.97/کلومیٹر2 (303/میل مربع) |
آیزو 3166-2:SA | 09 |