جیسلمیر کا قلعہ
جیسلمیر قلعہ بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جیسلمیر میں واقع ہے۔مانا جاتا ہے کہ یہ دنیا کے چند "زندہ قلعوں" میں سے ایک ہے کیونکہ پرانے شہر کی تقریباً ایک چوتھائی آبادی اب بھی قلعے کے اندر رہتی ہے۔ [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Fort full of life"۔ www.frontline.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2017