جیسن ڈونیلی (کرکٹر)
جیسن ڈونیلی (پیدائش: 24 اپریل 1987ء) نیوزی لینڈ کے ایک کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے 2009ء سے 2012ء تک کینٹربری اور ناردرن ڈسٹرکٹز کے لیے 11 فرسٹ کلاس میچ کھیلے۔ [1][2]
جیسن ڈونیلی | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 24 اپریل 1987ء (37 سال) آکلینڈ |
شہریت | نیوزی لینڈ |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Jason Donnelly"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-10-15
- ↑ "Jason Donnelly"۔ Cricket Archive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-10-15