جیمز بسیٹ (پیدائش: 14 اکتوبر 1836ء) | (انتقال: 8 اکتوبر 1919ء) کیپ کالونی کے ایک معمار اور سول انجینئر تھے، جو کیپ کی بہت سی ابتدائی عمارتوں اور مواصلاتی انفراسٹرکچر کے لیے ذمہ دار تھے۔ وہ جنوبی افریقہ کے وائنبرگ کے میئر بھی تھے۔ جیمز بسیٹ 1836ء میں ابرڈین، سکاٹ لینڈ میں پیدا ہوئے، سٹی کونسلر اور ماسٹر آف مورٹیفیکیشن ولیم بسیٹ اور ان کی اہلیہ مارگریٹ کے بیٹے تھے۔ وہ 6 بھائیوں اور 3 بہنوں میں سے ایک تھا۔ انھوں نے لندن یونیورسٹی میں انجینئر کی حیثیت سے تربیت حاصل کی اور کرسٹل پیلس، سڈنہم اسٹیشن کے ساتھ ساتھ یورپ کے ارد گرد ریلوے کے منصوبوں اور عوامی عمارتوں پر ابتدائی کام کیا۔

جیمز بسیٹ (میئر)
 

معلومات شخصیت
پیدائش 14 اکتوبر 1836ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ابرڈین   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 8 اکتوبر 1919ء (83 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جنوبی افریقا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ لندن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ انجینئر ،  معمار ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انتقال

ترمیم

جیمز بسیٹ کا انتقال 8 اکتوبر 1919ء کو کینیل ورتھ، کیپ ٹاؤن میں ان کے گھر بیولی میں ہوا۔ [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "BISSET, James"۔ www.artefacts.co.za۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2018