جیمی اٹکنز
جیمی آرڈلی اٹکنز (پیدائش: 20 مئی 2002ء) ایک سابق انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1][2][3] انہوں نے 29 اپریل 2021ء کو 2021ء کاؤنٹی چیمپئن شپ میں سسیکس کے لیے فرسٹ کلاس میں ڈیبیو کیا۔ [4] فرسٹ کلاس میں ڈیبیو سے پہلے اٹکنز نے سسیکس کی انڈر 15 اور انڈر 17 ٹیموں میں کھیلا ہے۔ [5] 2023ء کے سیزن کے اختتام پر، آٹکنز نے پیشہ ورانہ کھیل سے باہر کیریئر بنانے کے لیے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔ [6]
جیمی اٹکنز | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 20 مئی 2002ء (23 سال) ریڈہل، سرے |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Jamie Atkins"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-04-29
- ↑ "Player Profiles"۔ Sussex CCC۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-04-29
- ↑ "Sussex trio Jamie Atkins, Jack Carson and Henry Crocombe sign rookie contracts"۔ The Argus۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-04-29
- ↑ "Group 3, Manchester, Apr 29 - May 2 2021, County Championship"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-04-29
- ↑ "Cricket: Sussex announce next crop of would-be stars of their future"۔ Chichester Observer۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-04-29
- ↑ "Jamie Atkins departs Sussex"۔ sussexcricket.co.uk۔ 3 جنوری 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-03