جینن پر اسرائیلی حملہ (2023ء)
اسرائیلی قابض فوج نے 26 جنوری 2023ء بروز جمعرات کی صبح مقبوضہ فلسطین مغربی کنارے کے شہر جنین اور اس کے کیمپ کے خلاف حملہ کیا تھا۔ اس حملے کے دوران 10 فلسطینی شہید ہوئے تھے۔ اور ایک بزرگ خاتون سمیت کافی لوگ زخمی ہوئے۔
2023 Jenin killings[ا] | |||
---|---|---|---|
بسلسلہ the Israeli–Palestinian conflict | |||
تاریخ | 26 January 2023 | ||
مقام | Jenin Camp, West Bank | ||
تنازع میں شریک جماعتیں | |||
متاثرین | |||
| |||
2 Palestinian civilians killed by Israeli soldiers 20 injured 1 building destroyed |
حملہ جمعرات 26 جنوری کی صبح شروع ہوا اور اس نے جنین کیمپ میں السباغ خاندان سے تعلق رکھنے والے ایک گھر کو نشانہ بنایا۔ جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوئے۔
قابض فوجیوں نے گھر کو نشانہ بنانے کے لیے آگ بھڑکنے والے گولوں کا استعمال کیا جس سے گھر میں آگ لگ گئی اور اندر موجود تین افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے، انھوں نے کیمپ کے اندر موجود سرکاری اسپتال اور شہداء کے مردہ خانے پر بھی دھاوا بول دیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ""No delay" in response to Jenin massacre"۔ Tehran Times۔ 27 January 2023
- ↑ "Israeli Jets Bombard Gaza One Day After Jenin Massacre - Kashmir Observer"۔ 27 January 2023
- ↑ "Bangladesh condemns Israeli 'massacre' in Jenin refugee camp"
- ↑ [1]