جین مندر جین مذہب کے پیروکاروں کے لیے خدا کی عبادت اور اس کے درشن کرنے کی جگہ ہے۔[1]

فن تعمیرترميم

جین مندروں کو مختلف تعمیراتی ڈیزائنوں میں تعمیر کیا جاتا ہے۔

شمالی بھارت کے جین مندر جنوبی بھارت کے جین مندروں سے بالکل مختلف ہوتے ہیں۔ جین مندر دو قسم کے ہوتے ہیں:

مندر کے اہم حصہ کو 'گربھ گریہا' کہا جاتا ہے۔ یہاں بھگوان کی پرتیما کی استھاپنا کی جاتی ہے۔

حوالہ جاتترميم

  1. Babb، Lawrence, A (1996). Absent lord: ascetics and kings in a Jain ritual culture. Published University of California Press. صفحہ 66.