جیوانی
جیوانی بلوچستان (پاکستان) کے ضلع گوادر کی تحصیل جیوانی کا شہر ہے۔ کراچی سے 240 کلومیٹر دور گوادر کی طرف واقع ہے۔ 99 فی صد لوگ مسلمان ہیں۔ یہاں ایک چھوٹی بندرگاہ ہے اورپاکستان کی بحریہ کا ایک اڈا جناح نیول بیس کے نام سے موجود ہے۔
جیوانی | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() |
تقسیم اعلیٰ | بلوچستان |
متناسقات | 25°02′50″N 61°44′45″E / 25.0471944°N 61.7458889°E |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1175712 |
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
متعلقہ مضامینترميم
- ↑ "صفحہ جیوانی في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2022ء.