جیفری جان ایلارڈائس (پیدائش: 7 مئی 1967ء) آسٹریلیا کا کرکٹ کھلاڑی اور منتظم ہیں جو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سی ای او کے طور پر خدمات انجام دیتے ہیں۔ [1][2] انہیں مارچ 2021ء میں آئی سی سی کا قائم مقام سی ای او مقرر کیا گیا تھا اور نومبر 2021ء میں مستقل حیثیت میں یہ کردار ادا کیا۔ [3] اپریل 2022ء میں قاسم خان کی تقرری تک وہ کرکٹ کے جنرل منیجر بھی رہے۔ [4] ایلارڈائس 2015ء کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے عہدیداروں کی تقرری کے لیے سلیکشن پینل کا حصہ تھے۔ [5] ایلارڈائس نے 1991ء اور 1994ء کے درمیان وکٹوریہ کے لیے 14 فرسٹ کلاس کرکٹ میچ کھیلے۔ [6]

جیوف ایلارڈائس
شخصی معلومات
پیدائش 7 مئی 1967ء (57 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملبورن   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت آسٹریلیا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
وکٹوریہ کرکٹ ٹیم (1991–1994)  ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Meet Geoff Allardice"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2015 
  2. "ICC board relieves Manu Sawhney as CEO with immediate effect"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جولا‎ئی 2021 
  3. "ICC appoints Geoff Allardice full-time CEO"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2021 
  4. "Wasim Khan appointed ICC General Manager of Cricket"۔ CricBuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2022 
  5. "ICC announces match officials for ICC Cricket World Cup 2015"۔ 2 December 2014۔ 30 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2015 
  6. "Geoff Allardice"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2015