جیمز ہنری جولین رابرٹس (پیدائش: 1912ء) | (انتقال: 17 جولائی 1991ء) باربیڈین کرکٹ امپائر تھے۔ وہ 1960ء اور 1962ء کے درمیان 2ٹیسٹ میچوں میں کھڑے ہوئے۔ [1]

جیکی رابرٹس
ذاتی معلومات
مکمل نامجیمز ہنری جولین رابرٹس
پیدائش1912
بارباڈوس
وفات17 جولائی 1991ء (عمر 78–79)
بارباڈوس
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر2 (1960–1962)
ماخذ: کرک انفو، 15 جولائی 2013ء

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 17 جولائی 1991ء کو بارباڈوس میں 78–79 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Jackie Roberts"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-15