جان ایڈورڈ والش (پیدائش: 4 دسمبر 1912ء)|(انتقال:20 مئی 1980ء) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے اپنی تقریباً تمام کرکٹ انگلینڈ میں کھیلی۔ وہ 1956ء کے سیزن کے بعد ریٹائر ہوئے اور بعد میں تسمانیہ اور سکاٹ لینڈ کی کوچنگ کی۔ انھوں نے 1955ء میں آکسفورڈ یونیورسٹی کی کوچنگ بھی کی۔ والش نے آسٹریلیا میں صرف 2 فرسٹ کلاس میچ کھیلے، دونوں ہی 1939-40ء کے سیزن میں نیو ساؤتھ ویلز کے لیے۔ [1]

جیک والش
فائل:JE Walsh W 1953.jpg
ذاتی معلومات
مکمل نامجان ایڈورڈ والش
پیدائش4 دسمبر 1912(1912-12-04)
والچا، نیو ساؤتھ ویلز
وفات20 مئی 1980(1980-50-20) (عمر  67 سال)
والسینڈ، نیو ساؤتھ ویلز
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 296
رنز بنائے 7,247
بیٹنگ اوسط 17.76
100s/50s 2/21
ٹاپ اسکور 106
گیندیں کرائیں 54,798
وکٹ 1190
بالنگ اوسط 24.55
اننگز میں 5 وکٹ 98
میچ میں 10 وکٹ 26
بہترین بولنگ 9/101
کیچ/سٹمپ 207/–
ماخذ: کرک انفو، 17 ستمبر 2013

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 20 مئی 1980ء کو والسینڈ، نیو ساؤتھ ویلز میں 67 سال کی عمر میں ہوا۔

حوالہ جات

ترمیم