جی. سری نواسن (پروڈیوسر)

جی سری نواسن (23 ستمبر 1958 چنائی ، تمل ناڈو - 27 مئی 2007) ایک بھارتی فلم پروڈیوسر تھے جنھوں نے اپنے بڑے بھائی، ہدایت کار اور سکرین رائٹر منی رتنم کے ساتھ مل کر آزاد پروڈکشن کمپنی مدراس ٹاکیز کی بنیاد رکھی۔

جی. سری نواسن
معلومات شخصیت
پیدائش 23 ستمبر 1958ء
چنائی، بھارت
وفات 27 مئی 2007(2007-50-27) (عمر  48 سال)
منالی، بھارت
طرز وفات حادثاتی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ سندھیا
عملی زندگی
پیشہ فلم پروڈیوسر
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انھوں نے اروور (1997ء)، کنتھل متھامٹل (2002ء)، آییتھا ایزھوتھو (2004ء)، یووا (2004ء) اور گرو (2007ء) جیسی مشہور فلمیں پروڈیوس کیں جنہیں 2008 ءمیں اپسرا ایوارڈ اور پاپولر ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا۔ وہ ایک پریکٹس چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ تھا۔[1]

حوالہ جات ترمیم