جی آر ای یا گریجوایشن ریکارڈ ایکزامنیشن امتحان فنون، سائنس اور انجینئری کے ماسٹر ڈگری کورس اور ڈاکٹریٹ سطح کے کورسوں میں داخلے کے لیے ناگزیر شرط ہے۔ خصوصًا یہ تین حصوں میں بٹے اس امتحان میں امیدواروں کی زبان دانی، تجزیاتی صلاحیت اور علم حساب کی جانب رجحان کا جائزہ کیا جاتا ہے۔

افادیت ترمیم

داخلے کے لیے جی آرای کے نکات کی افادیت پانچ سال تک ہوتی ہے۔ اس امتحان کی تیاری کے لیے خصوصی کمپیوٹر سافٹویر بھی تیار کیے گئے۔[1]

حوالہ جات ترمیم

خارجی روابط ترمیم

پاکستان میں رہتے ہوئے جی آر ای کی مکمل اور ٹھیک تیاری کروانے والا ادارہ: ایکس ایفیکٹیو، لاہور

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔