جی ایم اے نیٹ ورک (انگریزی: GMA Network) ایک فلپائنی میڈیا کمپنی ہے جس کی بنیاد 1950 میں رکھی گئی تھی۔[1] اس کا صدر دفتر کوئزون شہر میں ہے۔

جی ایم اے نیٹ ورک
قیام1950
صدر دفترکوئزون سٹی، فلپائن
ویب سائٹیہاں کلک کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Corporate Profile"۔ gmanetwork.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2023 

بیرونی روابط

ترمیم