جی تھرٹین جی فورٹین(G-13/G-14)اسلام آباد
جی تھرٹین جی فورٹین (انگریزی: G-13/G-14) اسلام آباد کا ایک سیکٹر ہے جو اسلام آباد کی یونین کونسل نمبر 81 ہے یہ۔ جی تھرٹین ون (G-13/1) سروس روڈ، اسلام آباد چوک، مرکز جی تھرٹین ٹو(G-13/2) سروس روڈ، جی تھرٹین تھری(G-13/3) مسجد انوار مدینہ، فاروق مارکیٹ، مسجد المحمود، جی تھرٹین فور(G-13/4) کشمیر ہائی وے، مسجد علی مرتضی، دی اسماٹ اسکول اور جی فورٹین فور(G-14/4)جامع مسجد عثمان غنی پر مشتمل ہے۔[1]
جی تھرٹین جی فورٹین | |
یونین کونسل | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |