جی تھری رائفل

Heckler & Koch G3

ملک جرمنی
بنانے والی کمپنی ہیکلر اینڈ کوخ
وزن 4400 ګرام
لمبائی 1025 م۔ م۔
سطح 7،62 * 51 م۔ م۔ ناٹو

جی تھری (جرمن زبان میں:Heckler & Koch کوکهتے هیں۔ (G3) مغربی جرمنی کی بنائ گئی جنگی رائفل ہے جسے "ہیکلر اینڈ کوخ" کمپنی نے بنایا تھا۔
جدید زمانے کی جدید گنیں اسی رائفل کی نقل کرده هیں۔

تفصیل

ترمیم

انفنٹری ہتھیار جی تھmm7.62 ملم کی یہ گن جس میں سیدھا میگزین ہے اور جو 20 راؤنڈز بائر کر سکتا ہے۔ اس کے ساتھ ایک اور میگزین بھی آتا ہے جسے ڈرم میگزین کہا جاتا ہے جس میں 50 راٖنڈز ہوتے ہیں۔ اس کی ایفیکٹیو رینج 500 میٹر ہے ۔

استعمالات

ترمیم

یہ بندوق تقریبا پچاس ممالک میں استعمال ہوتی ہے۔ پاکستان اور ایران نے اس کو بنانے کا لائسنس "ہیکلر اینڈ کوخ" کمپنی سے حاصل کیا تھا۔ جی تھری خودکار بندوق عام طور پر ناٹو، ایشیائی اور افریقی افواج کے زیر استعمال ہے۔
البته پاکستان کی واه کینٹ اسلحه ساز فیکٹری میں یه بندوق وسیع پیمانے پر تیار کی جاتی ہے۔