دی ایکسپریس ٹریبیون (انگریزی: دی ایکسپریس ٹریبیون) پاکستان کا انگریزی زبان کا ایک اہم اخبار ہے۔ یہ اخبار لیکسن گروپ کی ملکیت ہے۔ اس اخبار کا صدر دفتر کراچی، پاکستان میں ہے۔

دی ایکسپریس ٹریبیون
borde
1 جنوری 2015 کے اخبار کا پہلا صفحہ
قسمروزنامہ اخبار
مالکلیکسن گروپ
ناشربلال علی لاکھانی
مدیرکمال صدیقی
منیجنگ ایڈیٹرزمحمد ضیاء الدین
آغازاپریل 2010
سیاسی صف بندیسنٹر لیفٹ
معاشرتی لبرل ازم
مساوات
زبانانگریزی
صدر دفترپلاٹ 5
ایکسپریس وے
ٓف کورنگی روڈ
کراچی، پاکستان
ساتھی اخباراتروزنامہ ایکسپریس
ویب سائٹwww.tribune.com.pk

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم