جے پور ڈویزن (انگریزی: Jaipur division) بھارت کی ریاست راجستھان کی ایک جغرافیائی انتظامیہ اکائی ہے۔ اس ڈویزن میں 5 ضلعے آتے ہیں؛ضلع الور، دوسہ ضلع، ضلع جے پور، ضلع جھنجھنواور سیکر ضلع۔

راجستھان کے ضلعوں کے 7 ڈویزن

حوالہ جات ترمیم

26°56′00″N 75°49′00″E / 26.9333°N 75.8167°E / 26.9333; 75.8167

[[]]