ج س م ف
اصطلاح | term |
---|---|
ج س م ف |
RSVP |
جواب سے مطلع فرمائیں کا مخفف ج س م ف کیا جاتا ہے، جو اکثر دعوت ناموں کے آخر میں لکھا جاتا ہے، جس کا مطلب ہوتا ہے کہ وصول کنندہ دعوت میں اپنی شرکت بارے مثبت یا منفی میں جواب سے دعوت دینے والے کو مطلع کرے۔