حائل علاقہ یا منطقہ حائل (انگریزی: Ha'il Region; عربی: منطقة حائل) سعودی عرب میں واقع ایک علاقہ ہے۔

علاقہ
حائل
حائل سعودی عرب کے نقشہ پر
حائل سعودی عرب کے نقشہ پر
دار الحکومتحائل
بورو (انتظامیہ)9
حکومت
 • گورنرسعود بن عبد محسن بن عبد العزیز
رقبہ
 • کل103,887 کلومیٹر2 (40,111 میل مربع)
آبادی (2010 مردم شماری)
 • کل597,144
 • کثافت5.7/کلومیٹر2 (15/میل مربع)
آیزو 3166-2:SA016

مزید پڑھیے

ترمیم

سعودی عرب کے علاقہ جات