حاجی عبد الرحیم ولایتی سلسلہ چشتیہ صابریہ کے مشائخ میں سے ہیں۔ طریقۂ قادریہ میں شاہ رحم علی قمیصی ساڈھوری سے اور طریقۂ چشتیہ میں شاہ عبد الباری امروہوی سے بیعت تھے۔ پھر سید احمد بریلوی سے بیعت ہوئے۔ میاں جی نور محمد جھنجھانوی کے شیخ تھے۔ جنگ بالاکوٹ میں شہید ہوئے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ابو الحسن علی ندوی: کاروان ایمان و عزیمت، سید احمد شہید اکیڈمی، لاہور، 1980ء،صفحہ103