حاجی علی یادگار (لاطینی: Hi Jolly Monument) ریاست ہائے متحدہ کا ایک قبر جو کوارٹزسائٹ، ایریزونا میں واقع ہے۔ [2] حاجی علی، ایک عثمانی شام میں پیدا ہونے والا سار بان 1856ء میں امریکی کیولری کے لیے اونٹ چلانے کے لیے امریکا لایا گیا۔ [3]

حاجی علی یادگار
The monument in 2008. The mention of "Syria" on the grave refers to the region of عثمانی شام۔
مقام245 Kofa Ave.، کوارٹزسائٹ، ایریزونا
متناسقات33°39′52.4″N 114°14′10.8″W / 33.664556°N 114.236333°W / 33.664556; -114.236333
رقبہ0.1 acre (0.040 ha)
تعمیر1935
این آر ایچ پی حوالہ #11000054[1]
این آر ایچ پی میں شاملفروری 28, 2011

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Hi Jolly Monument"
  2. "Hi Jolly Monument"۔ www.ci.quartzsite.az.us۔ 2022-01-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-01-15