حاجی محمد ادریس افغانستان مرکزی بینک کے موجودہ قائم مقام گورنر ہیں۔ [1] ادریس طالبان کے فنانس سیکشن کا سربراہ تھا ، لیکن اس کی کوئی باقاعدہ مالی تربیت یا اعلیٰ تعلیم نہیں ہے ۔ [2]

حاجی محمد ادریس
معلومات شخصیت
شہریت افغانستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت تحریک الاسلامی طالبان   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ بینکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری تحریک الاسلامی طالبان   ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان میں کہا کہ امارت اسلامیہ کی قیادت نے حاجی محمد ادریس کو افغانستان کے مرکزی بینک کی ذمہ داری دی ہے ۔ تقرری کا مقصد سرکاری اداروں اور بینکاری نظام کو منظم کرنا اور عوامی مسائل کو حل کرنا ہے۔ [3] [4]

حوالہ جات

ترمیم

 

  1. "Taliban name acting head of central bank as economic turmoil grows"۔ Reuters۔ August 23, 2021 
  2. "Taliban name acting head of central bank as economic turmoil grows"۔ Reuters (بزبان انگریزی)۔ 2021-08-23۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2021 
  3. "Amrullah Saleh Slams Taliban's 'Money Launderer' Pick for Central Bank Head. Who is Haji Mohammad Idris?"۔ News18۔ August 25, 2021 
  4. "Taliban puts together a team with unproven credentials to fix sinking Afghan economy"۔ Business Today