' {{{مضمون کا متن}}}

حوالہ جات ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

حاجی محمد امین جکھڑ 1941 میں رحمت علی جکھڑ کے گھر پیدا ہوئے آپ کا تعلق تحصیل عارف والا کے گاؤں 31/کے بی جکھڑانوالہ سے ہے۔ آپ ایک انتہائی ہر دلعزیز سماجی شخصیت تھے۔ آپ نے گاؤں کی فلاح و بہبود کے لیے بہت کام کیا۔ آپ کی وفات 14 اپریل 2014 کو ہوئی اور آپ کو اپنے ہی گاؤں میں سپردِ خاک کیا گیا۔