ام منظور بنت محمود
(حارثہ بنت محمود سے رجوع مکرر)
أُمَّ منظور بنت محمودبن مسلمہ بن سلمہ بن خالد بن عدی بن مجدعہ بن حارثہ۔ آپ کی والدہ کا نام الشموس بنت عمرو بن حرام بن ثعلبہ تھا جو بنی سلمہ سے تعلق رکھتی تھیں .ان کا نکاح لبيد بن عُقْبَہ بن رافع بن امرئ القيس بن زيد بن عبد الأشہل سے ہوا۔ جس سے ان کی اولاد محمود بن لبيد الفقيہ،منظور بن لبيد اورميمونہ بنت لبيدہوئی۔أم منظور بنت محمودرسول اللہ ﷺ کے ہاتھ پر بیعت ہوئیں اوراسلام لائیں -[1]
ام منظور بنت محمود | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ الطبقات الكبرى، المؤلف: أبو عبد الله محمد بن سعد المعروف ابن سعد ،ناشر: دار الكتب العلميہ بيروت