حارث بن ثابت بن سفیان الانصاری شہدائے غزوہ احد میں شامل صحابی ہیں۔

حارث بن ثابت
معلومات شخصیت

نام و نسب

ترمیم

بن ثبت بن سفیان بن عدی بن عمرو بن امرء القیس بن مالک اغر بن ثعلبہ بن کعب بن خزرج بن حارث انصاری خزرجی احد کے دن شہید ہوئے۔ ابو عمر نے ان کا ذکر اسی طرح لکھا ہے اور ابو موسی نے ابن مندہ پر استدراک کرنے کے لیے ان کا ذکر اسی طرح لکھا ہے اور کہا ہے کہ (ان کا نام) حارث بن ثبت بن سعید بن عدی بن عمرو بن امرء القیس (ہے) مگر یہ صحیح نہیں پہلا ہی قول صحیح ہے انھوں نے سفیان کے بدلے سعید کہا ہے حالانکہ سفیان ہی صحیح ہے۔ انکا تذکرہ ابو عمر اور ابو موسی نے لکھا ہے۔ے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. اسد الغابہ جلد1صفحہ 445 حصہ دوم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور