حارث بن عبد العزی
(حارث بن عبدالعزي سے رجوع مکرر)
صحابی حارث بن عبد العزی حضور ﷺ کے رضاعی والد ہیں یہ حلیمہ سعدیہ کے شوہر تھے ابوذؤیب ان کی کنیت تھی۔
مکمل نسب اس طرح ہے:
حارث بن عبد العزى بن رفاعہ بن ملان بن ناصرہ بن فصيہ بن نصر بن سعد بن بكر بن ہوازن۔[1]
حارث بن عبد العزی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
زوجہ | حلیمہ سعدیہ |
اولاد | شیما بنت حارث ، انیسہ بنت حارث ، عبد اللہ بن حارث ، حفص بن حلیمہ |
بہن/بھائی | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
- ↑ الاصابہ فی تمیز الصحابہ مؤلف: ابن حجر العسقلانی ناشر: دار الكتب العلمیہ - بیروت