حارث بن عقبہ بن قابوس شہدائے غزوہ احد میں شامل صحابی ہیں۔ ابن عقبہ بن قابوس۔ اپنے چچا وہب بن قابوس کے ہمراہ جبل مزینہ سے کچھ اپنی بکریاں لے ہوئے مدینہ آئے تھے بمدینہ کو دیکھا تو خالی تھا پوچھا کہ سب لوگ کہاں گئے کسی نے بتایاکہ احدمیں مشرکوں سے لڑنے گئے ہیں چنانچہ یہ دونوں مسلمان ہو کر نبی ﷺ کے پاس (احد میں) گئے اور مشرکوں سے خوب لڑے یہاں تک کہ دونوں شہید ہو گئے رضی اللہ عنہما ان کا تذکرہ ابو عمر نے لکھاہے۔

حارث بن عقبہ
معلومات شخصیت
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں غزوہ احد   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. اسد الغابہ جلد 1صفحہ 471حصہ دوم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور