بس
(حافلہ سے رجوع مکرر)
بس، نقل و حمل کی خاطر استعمال میں لایا جانے والا ایک ایسی شارعی گاڑی ہوتی ہے کہ جو کئی مسافروں کو ایک ساتھ، کسی بھی ایک جگہ سے دوسری جگہ تک منتقل کر سکتی ہے اور عام طور پر اس کو عوامی نقل و حمل میں بہ کثرت استعمال کیا جاتا ہے۔
ویکی ذخائر پر بس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |