حاوئک مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

حاوئک لڑائ کی تیاری میں

تاریخ

ترمیم

حاوئک ایک عجیب شخصیت ہے چونکہ وہ نا اچھائ اور نا برائ کی پروا کرتا ہے، دراصل وہ اتنشار کا شوقین ہے۔ اس کا مقصد زندگی انتشار کا پھیلاؤ ہے۔ اس کی داریوش اور قبال کے ساتھ دوستیاں ہیں۔ یہ عناگا کا دل کھانا چاہتا ہے تاکہ اس میں عناگا کی قوتیں آجائیں۔

سپاہانہ فن

ترمیم

حاوئک دماغ سے زیادہ اور جسم سے کم لڑتا ہے۔ باہرحال، اس کو کوریا کی تانگ سو دو اور سنیک نام کے سپاہانہ فن دیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ حاوئک ایک مارنینگ اسٹار کے نام کا ہتھیار بھی استعمال کرتا ہے جو نہایت سخت اور تہایت مضبوت ہے۔

بیرونی روابط

ترمیم

مارٹل کامبیٹ میں حاوئک