عناگا (مارٹل کامبیٹ)

عناگا مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

Onaga.PNG

تاریخترميم

عناگا ایک ظالم بادشاہ ہے جو اقتدار کی پیاس میں سب کچھ قربان کرنے کو تیار ہے۔ یہ مارٹل کامبیٹ ڈیڈلی الاینس اور مارٹل کامبیٹ ڈیسیپشن میں بہت اہم شخصیت ہے۔ اس کی نسل انسان اور اژدہا کہ ایک عجیب ملاپ ہے اور اس کو شاہ اژدہا بھی کہا جاتا ہے۔

سپاہانہ فنترميم

عناگا ایک نہایت مضبوت سپاہی ہے۔ اس کی طرف کوئی چیز پھینکی نہیں جا سکتی۔ اس کو گرایا بھی نہیں جا سکتا۔ امومن اس بات کا پتا نہیں چلایا جا سکتا کہ عناگا اگے کیا کرے گا، چونکہ اس کے لمبے پر اس کی ارادوں کو چھپاتے ہیں۔ یہ اپنے منہ سے ایک اژدہا کی طرح آگ نکال سکتا ہے۔ عناگا کو شکست دینا ایک مشکل کام سمجھا جاتا ہے۔ اس کا سپاہانہ فن دراصل ڈریگن کہلاتا ہے، لیکن یہ سب زیروہ (مارٹل کامبیٹ) اور جارک (مارٹل کامبیٹ) کی ڈریگن کنگ فو سے مختلف ہے۔

بیرونی روابطترميم

عناگا[مردہ ربط]