حاکِم فی الحدیث یہ ایک حدیث کی اصطلاح ہے اصطلاح حدیث کے مطابق وہ محدث جسے جملہ احادیث مرویہ اسانید ومتون کے ساتھ یاد ہوں اور وہ راویوں کے حالات سے پوری طرح واقف ہو اسے حاکِم فی الحدیث کہا جاتا ہے [1]