حبلیات
حبلیات (انگریزی: Chordate) ریڑھ کی ہڈی والے رکھنے والے جانداروں کو کہتے ہیں۔ حبلیات کی 60،000 سے زائد اقسام ہیں۔ ان میں سب سے بڑا جاندار نیلی وھیل ہے جو خطرہ زدہ انواع میں شامل ہے اور سب سے تیز جاندار شاہین ہے۔
بیرونی روابط
ترمیمویکی انواع میں حبلیات سے متعلق معلومات ملاحظہ کریں۔ |
ویکی کتب پر مزید تفصیلات
حبلیات کے بارے میں |
- حبلیات کی مکمل تفصیل موقع thebigger.com پر
- حبلیات موسوعۃ الحیات پر
- حبلیات GlobalTwitcher.com پر
- حبلیات، شجرہ حیاتآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ tolweb.org (Error: unknown archive URL)
ویکی ذخائر پر حبلیات سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |