خطرہ زدہ انواع میں ایسی جاندار شامل ہیں جو خطرہ معدومیت سے دوچار ہیں کیونکہ دنیا میں ان کی تعداد بہت کم رہ گئی ہے یا ماحولیاتی تبدیلی یا طفیلیت کے باعث بھی کم ہو رہے ہیں۔ عالمی اتحاد برائے تحفظ قدرت نے خطرہ زدہ انواع کے اعداد و شمار جمع کیے ہیں۔

تحفظ انواع کی صورت حال
Bufo periglenes, the Golden Toad, was last recorded on May 15, 1989
معدوم
خطرہ زدہ
کم خطرہ زدہ

دیگر زمرے

متعلقہ موضوعات

IUCN Red List category abbreviations (version 3.1, 2001)
سائیبیریائی شیر جو چیتے کی ایک ذیلی نوع ہے، یہ معدومیت کے نازک صورت حال سے دوچار ہے، تین شیر پہلے ہی ناپید ہو چکے ہیں۔ ۔[1]
سب سے زیادہ خطرہ زدہ ایشیائی شکار خور، جنگلی کتا (دکنی کتا) جو سب سے زیادہ معدومیت کے خطرے میں ہے۔

بہت سے ممالک میں ان انواع کی حفاظت کے پیش نظر ان جانوروں کے شکار پر پابندی کا قانون عائد ہے۔

ایوان عکس

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "شیر"۔ Sundarbans Tiger Project۔ 17 ستمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2012 

بیرونی روابط

ترمیم