حبیب پبلک اسکول کراچی، پاکستان کا ایک تعلیمی ادارہ ہے۔

اسکول کی شہرت کا سبب ترمیم

اس اسکول نے پاکستان کو ہاکی کے 11 اولمپئین سمیت پیراکی اور دیگر کھیلوں کے عالمی اور قومی کھلاڑی پیدا کیے۔ ان میں قمر ضیاء، حسن سردار اور سہیل عباس جیسے عظیم کھلاڑی بھی شامل ہیں۔

اسکول کے اردگرد خراب ماحول ترمیم

اس اسکول کے گرد قائم ناجائز قبضے، کچرا کنڈیاں، ٹھیلوں اور رکشاؤں ،ٹیکسیوں، بسوں کے اڈوں سے اسکول کا ماحول اور پڑھائی متاثر ہو رہی ہے۔[1]

حوالہ جات ترمیم