حُجَّت فی الحدیث یہ ایک حدیث کی اصطلاح ہے اصطلاح حدیث کے مطابق وہ محدث جو تین لاکھ احادیث کی اسانید ومتون کا عالم ہو اسے حُجَّت فی الحدیث کہا جاتا ہے [1]