حطیم یا حجر اسماعیل خانہ کعبہ کے شمال کی طرف ایک دیوار ہے، جس کو قربان گاہ کہتے ہیں جو (حج کی قربانی کے ذبح ہونے کا مقام ہے)۔ اس دیوار کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ خانہ کعبہ میں شامل تھی۔ حطیم شریف کی چوڑائی 30 اِنچ (90 سینٹی میٹر) ہے اور اونچائی 1.5 میٹر (4.9 فُٹ) ہے۔

خطیم نمبر 5 پر واقع ہے
حطیم

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم