حج کے مہینے
حج کے مہینے یہ ہیں: شوال، ذی القعدہ اور ذی الحجہ، مناسک حج ذوالحج کی 8 سے 12 تک ہی ادا کیے جاتے ہیں۔
- الحج أشهر معلومات فمن فرض فيهن الحج فلا رفث ولا فسوق ولا جدال في الحج وما تفعلوا من خير يعلمه الله وتزودوا فإن خير الزاد التقوى واتقونِ يا أولي الألباب (قرآن: سورۃ البقرہ:197)
- ترجمہ: حج کے چند مہینے معلوم ہیں سو جو کوئی ان میں حج کا قصد کرے تو مباثرت جائز نہیں اور نہ گناہ کرنا اور نہ حج میں لڑائی جھگڑا کرنا اور تم جو نیکی کرتے ہو الله اس کو جانتا ہے اور زادِ راہ لے لیا کرو اور بہترین زادِ راہ پرہیزگاری ہے اور اے عقلمندوں مجھ سے ڈرو۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمحج کے مہینوں میں عمرہ کرنا کیسا؟[مردہ ربط] ایقاظ، فتاوی جات