حدائق ذات بهجة

1000 جلدوں میں تفسیر قرآن

حدائق ذات بهجة ابو یوسف قزوینی کی ایک تفسیر ہے۔ جو کہایک ہزار جلدوں پر مشتمل ہے۔ بعض کہتے ہیں تین سو اور صاحب "کشف الظنون کے ایک قول کے مطابق یہ تفسیر پانچ جلدوں پر مشتمل ہے۔[1][2][3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن۔ "قرآنی علوم کے متعلق علمائے امت کے قابل تحسین کارنامے یتیمة البیان فی شییٴ من علوم القرآن | جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن"۔ www.banuri.edu.pk 
  2. عبد السلام يوسف بن محمد۔ "تفسير حدائق ذات بهجة"۔ مكتبة دار العلوم الالمانية بالمانيا الشرقية – Google Books سے 
  3. شذرات الذهب في أخبار من ذهب - ابن العماد الحنبلي المتوفي عام 1089هـ - القاهرة - مكتبة القدسي - 1350هـ - 3 /385.