کشف الظنون
کشف الظنون، علامہ ملا کاتب چلبی (متوفی: 1067ء) کی عربی زبان میں لکھی گئی تصنیف کا نام ہے۔ اس کا پورا نام کشف الظنون عن اسامی الکتب والفنون ہے۔ اس میں کئی بڑی تصانیف کے متعلق معلومات فراہم کی گئی ہیں اور مختلف علوم و فنون کے متعلق تفصیلی معلومات بہم پہنچائی گئی ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا، مصنف:مرحوم سید قاسم محمود، ص- 1278