حدود آرڈیننس (انگریزی: Hudood Ordinances) پاکستان کا ایک قانون تھا جسے اس وقت کے عسکری سربراہ مملکت جنرل ضیاء الحق نے لاگو کیا۔ اس قانون کو مجموعہ تعزیرات پاکستان کی کچھ شقوں کو تبدیل کر کے لاگو کیا گیا اور نئی شقوں کا اضافہ کیا گیا۔[1][2] اس قانون کی مخالفت کی وجہ سے 2006 میں تحفظ خواتین بل پاس ہونے کے بعد تبدیل کر دیا گیا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم