العسکری مسجد
(حرم عسکریین سے رجوع مکرر)
عراق کے شہر سامرا میں واقع ایک شیعہ مقدس مقام ہے۔ اس مزار کی تعمیر 944ء میں ہوئی اور اس مزار سے متصل ایک مسجد واقع ہے۔ اس مسجد کا نام العسکری مسجد ہے۔ اس مزار میں شیعوں کے 11 ویں اور دسویں امام مدفن ہیں۔ [1]
عسکری مزار | |
---|---|
Shrine of the 10th and 11th شیعہ اثنا عشریہ Shī‘ah Imāms: علی نقی اور Hasan al-‘Askarī. Picture taken before the 2006 bombing. | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 34°11′56″N 43°52′24″E / 34.19878°N 43.87338°E |
مذہبی انتساب | شیعہ (اثنا عشریہ) |
ملک | عراق |
سنہ تکمیل | 944 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Knight, Sam (22 February 2006)۔ "Al-Askariya shrine: 'Not just a major cathedral'"۔ The Times۔ London۔ 12 جنوری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 فروری 2006