حرکیات (میکانیات)
حَرکیّات (عربی سے ماخوذ۔ انگریزی: Dynamics) طبیعیات میں کلاسیکی میکانیات (classical mechanics) کی ایک شاخ ہے جس میں اجسام کی حرکات اور ان پر عمل کرنے والی قوتوں کے باہمی تعلق کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمویکی ذخائر پر حرکیات (میکانیات) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |